Latest Petroleum Prices in Pakistan August 2015




جولائی کے مہینہ میں بھارت میں تین بار تیل کی قیمتیں کم کی گئیں۔ 31جولائی کو تیسری بار قیمتوں میں کمی کی گئی۔ ایک ہی مہینہ میں تین بار قیمتیں کم کر کے یقینا عالمی منڈی میں ہونیوالی تیل کی قیمتوں میں کمی کا زیادہ سے زیادہ فائدہ عوام کو پینچانے کی کوشش کی گئی۔ 31 جولائی کو بھارت میں پٹرول تقریبا3.82 روپے اور ڈیزل 5.72روپے (پاکستانی) کمی کی گئی۔ جوکہ ایک مہینہ میں تیسری کمی تھی۔ جبکہ ارض پاک کی حکومت نے 31 جولائی کو پٹرول 1.3روپے اور ڈیزل 4.84 روپے سستا کیا گیا۔ یوں پاکستانی حکومت نے اس بار بھی پاکستانی عوام کو "چونا"لگایا ہے۔



ProductRetail Price
HOBC     Rs. 82.78 /Ltr
Premium  Rs. 76.76 /Ltr
High Speed Diesel    Rs. 85.05 /Ltr
Light Speed Diesel  Rs. 56.59 /Ltr
Kerosene OilRs. 60.11 /Ltr

No comments:

Post a Comment